گوجرانوالہ (سہ پہر) گوجرانوالہ ریجن سیف سٹی اتھارٹی کے انچارج ایس پی عرفان الحق سہلریا سے اجداد میڈیا گروپ کے وفد کی ملاقات ایس پی عرفان الحق سہلریا نے وفد کو سیف سٹی کے جدید مانیٹرنگ سسٹم، کنٹرول روم کے طریقہ کار اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے آگاہ […]
کراچی (سہ پہر) کراچی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی میں ایک کامیاب فائر ڈرل ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ایمرجنسی تیاری، فائر سیفٹی سے متعلق آگاہی اور مربوط ڈیزاسٹر ریسپانس کو بہتر بنانا تھا ورکشاپ میں معزز مہمانانِ گرامی میں وزیر سید ناصر حسین شاہ، میئر کراچی […]
راولپنڈی (سہ پہر) سینیٹر ناصر بٹ کا کمرشل مارکیٹ راولپنڈی کا دورہ اور تاجر برادری نے بھرپور استقبال کیا انجمن تاجران کمرماشل مارکیٹ راولپنڈی کے چیئرمین رضوان سنی راجہ توحید ساجد قریشی احمد خان رانا سرفراز ودیگر کا سینیٹر ناصر بٹ مارکیٹ کا دورہ کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راجہ گلتاج کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی، 6 روز قبل معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے6 روز قبل معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد محمد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری کرکے ٹیمپرنگ کر کے فروخت کرنے والا تین رکنی گینگ گرفتار، 8 مسروقہ موٹر سائیکل، ٹیمپرنگ کا سامان برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری […]
راولپنڈی (سہ پہر) صادق آباد پولیس کی بڑی کارروائی، گھر میں چوری و نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین، پڑوسی ہی چور نکلا،ھ 50 لاکھ سے زائد مالیت کا 10 تولہ سونا، 60 ہزار سے زائد مالیت کی 15 تولہ چاندی، موبائل فون اور رقم 17 ہزار روپے برآمد، زیر حراست شخص نے گھر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔،سرچ آپریشن کے دوران 961افراد ،291 گھرانوں،51 ہوٹلوں،72 دکانیں، 355 موٹر سائیکلوں اور 114 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے ایک افغان شہری سمیت 31 مشکوک افراد اور 3 2موٹر سائیکلوں کو بھی تھانہ جات منتقل کیا گیا ۔تفصیلات […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی صدر زون کے افسران سے میٹنگ ،،جرائم کے خاتمے کیلئے جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے،پراپرٹی مقدمات میں ملوث ملزمان کا ڈیٹا مرتب کر کے ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں، زیر تفتیش مقدما ت کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق نے اپنا عہدے کا چارج سنبھال لیا۔عہدہ سنبھالتے ہی سکیورٹی معاملات پر فوری اور موثر اقدامات کا آغاز کر دیا، ڈپلومیٹک انکلیو میں ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں مجموعی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سیف سٹی کوئٹہ کے وفد کا ایڈیشنل آئی جی بلوچستان اشفاق احمد خان کی سربراہی میں سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔,وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سنٹر ہال کا دورہ کروایا گیا اور اس کے […]