اسلام آباد (سہ پہر) .چین-پاکستان اقتصادی راہداری سی پیك کو پاکستان کی معیشت كو مستحکم کرنے کا ایک ذریعہ سمجھا جاتا ہے2015 میں 46 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے سی پیک کا مقصد پاکستان کے توانائی کے بحران کو حل کرنا، بنیادی ڈھانچے (انفرا اسٹركچر) کو بہتر بنانا اور […]