پشاور (سہ پہر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے روزنامہ جنگ کے سینیئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے چھوٹے بھائی ندیم چوہدری کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ، تعزیتی پیغام میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ندیم چوہدری کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا […]
اسلام آباد (سہ پہر) روزنامہ جنگ کےسینئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے چھوٹے بھائی ندیم چوہدری رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ، جن کی نماز جنازہ آج ( بدھ کو ) صبح 9بجے مزنگ لٹن روڈ بڑی جنازہ گاہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ دریں اثنا سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر […]