اسلام آباد (سہ پہر) سینٹ سیکرٹریٹ نے ضرغام عباس جبوآنہ سیال ڈپٹی سیکرٹری بی پی ایس19 کو چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ منگل کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چئیرمین سینٹ کے پرنسپل سیکرٹری سلمان ایوب خان خاکوانی سیکشن بی پی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت کا بڑا اقدام ، ڈریپ کوالٹی کنٹرول کو مزید بہتر کرنے کے لیے کئی سالوں بعد 8 فیڈرل ڈرگ انسپکٹر تبدیل کردیا گیا۔ موصول دستاویزکے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں فیڈرل انسپکٹر آف ڈرگز (FIDs) کی تعیناتیوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا […]
لاہور(سہ پہر) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قومی اسمبلی وسینیٹ کے سابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق 9 […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سرکاری اہلکار پر تشدد اور دھمکیاں دینے کے مقدمے میں وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی اور چنیسر ٹان کے چیئرمین فرحان غنی ودیگر کا 28 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ فیروز آباد تھانے کی پولیس نے فرحان غنی اور […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے بہن کے وراثتی حصے کیخلاف بھائی کی درخواست خارج کر دی۔ دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ قرآن میں بھی بہن کو حصہ دینے کا لکھا ہوا ہے۔ اس حکم سے کیسے انکاری ہو سکتے ہیں؟ جائیداد تقسیم کی دستاویز […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا اپنے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو فیصل آباد کے چوتھے کیس میں 10سال سزا پر رد عمل آگیا۔ ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ آج ایک ماہ میں چوتھے کیس میں میرے بھتیجے راشد شفیق کو عمرایوب اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت کا دبنگ فیصلہ ،20سالوں بعد 8 نئے فیڈرل ڈرگ انسپکٹرز کو پاکستان کے مختلف ایریاز میں تعینات کردیا گیا ، موصول دستاویزات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ضیاء اللہ کو ایف آئی ڈی ون اسلام آباد کا چارج سونپ دیا گیا ہے جبکہ انڈسٹریل ٹرائی اینگل کہوٹہ روڈ اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے کی جانب سے بحریہ ٹاون انتظامیہ کی زیر نگرانی چلنے والے مبینہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے خلاف فیصلہ کن کارروائی عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس نیٹ ورک کی پشت پناہی میں ملک ریاض اور علی ریاض کے علاوہ شاہد قریشی اور عامر […]
ممبئی (سہ پہر)( آئی پی ایس) بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی علیحدگی کی خبروں پر بیٹی کا ردعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آئیں کہ سوشل میڈیا پر سال بھر متعدد بار وائرل ہونے والی گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق کا اب آخر کار عدالت تک پہنچ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزارت آبی وسائل نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے حالیہ جنگ کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن نے حکومتِ پاکستان کو دریاں میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے۔ دوسری طرف بھارت کی جانب سے فلڈ وارننگ کے ڈیٹا مراسلے پر دفتر […]