تل ابیب (سہ پہر) تل ابیب میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی حکومت کے غزہ میں جنگ کو مزید وسعت دینے کے منصوبے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور غزہ میں موجود یرغمالیوں کی تصاویر بھی اٹھائے ہوئے تھے، جن کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق شرکا […]
راولپنڈی (سہ پہر);واپڈا حکام کی نااہلی، لٹکتی ننگی تاریں عوام کیلئے وبال جان بن گئیں بارش کے موسم میں کسی بھی وقت حادثہ ہو سکتا ہے, تفصیلات کے مطابق محلہ نواب کالونی گلی نمبر3 مین اسٹریٹ شہید مظہر علی مبارک راولپنڈی مین پول پر واپڈا کی انتہائی خطرناک ننگی تاریں ہیں, بجلی کے پول ننگی […]
Rawalpindi (Sapeher Times); Incompetence of WAPDA officials, hanging bare wires have become a threat to the public. Accidents can happen at any time during the rainy season. According to the details, there are extremely dangerous bare wires of WAPDA on the main pole of Mohalla Nawab Colony Street No. 3, Main Street Shaheed Mazhar Ali […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Pakistan Army Chief Field Marshal Syed Asim Munir is on an official visit to the US, where he has held important meetings with the top political and military leadership of the US as well as members of the Pakistani-origin community. The Army Chief expressed his best wishes for Admiral Cooper and expressed […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ میں ہیں، جہاں انہوں نے امریکہ کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے علاوہ پاکستانی نژاد کمیونٹی کے ارکان سے بھی اہم ملاقاتیں کیں ہیں۔ آرمی چیف نے ایڈمرل کوپر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے […]
Rahim Yar Khan (Sapeher Times)(Bureau Chief) — District Police Officer (DPO) Rahim Yar Khan, Irfan Ali Samo, has taken exemplary measures to maintain law and order in the district since his appointment, earning widespread public appreciation. Rahim Yar Khan, Punjab’s last district bordering Sindh, Balochistan, and India, has long been at the center of an […]
رحیم یار خان (سہ پہر)(بیورو چیف) — ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) رحیم یار خان، عرفان علی سموں، نے اپنی تعیناتی کے بعد ضلع بھر میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے مثالی اقدامات کیے ہیں، جنہیں عوامی سطح پر بے حد سراہا جا رہا ہے۔ پنجاب کے آخری ضلع رحیم یار خان، […]
جارجیا (سہ پہر) رواں برس گرمی کے موسم میں جارجیا کے ایک گھر کی چھت سے ٹکرانے والا میٹیورائٹ (خلائی پتھر) درحقیقت زمین سے بھی 20 ملین (2کروڑ) سال پرانا ہے، یہ انکشاف یونیورسٹی آف جارجیا کے سیاروی ارضیات دان اسکاٹ ہیرس نے کیا ہے جنہوں نے اس خلائی پتھر کے ٹکڑوں کا تفصیلی جائزہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جنرل (ر)باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دے کر غلطی کی جس پر معذرت کرتے ہیں، آج ملک کا موجودہ نظام عملا نہ آئینی ہے اور نہ قانونی ہے بلکہ اس وقت […]
پشاور (سہ پہر) محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی آڈٹ رپورٹ میں 2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ اور دیگر منصوبوں میں 28 ارب 61 کروڑ روپے کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ نجی اسپتالوں کو […]