باجوڑ (سہ پہر) خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن شروع ہوچکا ہے۔ 11 اگست 2025 سے شروع ہونے والے اس آپریشن کے تحت بعض علاقوں میں نقل و حرکت پر 12 گھنٹے اور بعض میں 72 گھنٹے تک مکمل پابندی عائد رہے گی۔ خیبر پختونخوا ہوم ڈیپارٹمنٹ […]
پشاور (سہ پہر) پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز نے ڈی نوٹیفائی کرنے کے اقدام کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمر ایوب اور شبلی فراز نے بشیر وزیر ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواستیں دائر کر دیں جس میں الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو فریق بنایا گیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزارت صنعت حکام نے چینی کا استعمال کم کرنے کیلئے زیادہ ٹیکسز کی تجویز دے دی۔محمد عاطف خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی تجارت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی کی قیمت، امپورٹ ایکسپورٹ کا معاملہ زیر بحث آیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری صنعت نے کہا ہے کہ تمباکو […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیب ذرائع نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کی جائیدادوں کی نیلامی نہیں کی جارہی اور اس حوالے سے سامنے آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ عمران خان […]
اسلام آباد (سہ پہر) کمپٹیشن کمیشن نے وزیر خزانہ کو رپورٹ پیش کردی جس میں کہا ہے کہ شوگر سیکٹر نے حکومت کو چینی کی پروڈکشن سے متعلق غلط اعداد و شمار فراہم کیے اور حکومت نے ایکسپورٹ کی اجازت دی جس کی وجہ سے بحران پیدا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت میں انٹرنیشنل لیول کا کرکٹ اسٹیڈیم بننے کو تیار ہے۔ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے ایف نائن پارک کو کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے منتخب کرلیا ہے اور اس سلسلے میں سی ڈی اے نے ماہرانہ رائے کے لیے راشدلطیف کو آن بورڈ لے لیا ہے۔ ذرائع […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ پیرودھائی کہ ایس ایچ او سید علی عباس اور پیر ودھائی پولیس کی فوری کاروائی شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار، متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے، زیر حراست شخص کے ساتھی کو بھی جلد گرفتار کیا […]
راولپنڈی (سہ پہر) بٹ برادری فیڈریشن پاکستان و انٹرنیشنل فلاحی خدمات میں پیش پیش بیواؤں، یتیموں اور بے روزگاروں کی مدد ہماری قومی ذمہ داری ہے: حاجی ارشاد بٹ بٹ برادری فیڈریشن پاکستان و انٹرنیشنل کے مرکزی صدر حاجی ارشاد بٹ اور صدر پنجاب محمد جاوید بٹ نے کہا ہے کہ بٹ برادری فیڈریشن ایک […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی اطلاعات کے مطابق مردہ جانوروں کا گوشت برامد جسے ضلع انتظامیہ راولپنڈی کی ٹیم نے چھاپہ مارنے کے بعد سارا گوشت اپنی تحویل میں لے کر ضائع کر دیا مگر کچھ انتظامیہ کے لوگ ملی بھگت سے یہ مردہ گوشت کے چند ٹکڑے چند ٹکوں میں واپس کر دیتے ہیں اعلی […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Governor Gilgit Syed Sajid Mehdi Shah’s Khanewal Awan House arrived, expressed condolences and condolences to his family over the death of Malik Hisham Awan. Governor Gilgit -Baltistan Syed Sajid Mehdi Shah also prayed for the forgiveness of Malik Hisham Awan also arrived in Governor Gilgit Khanewal yesterday. For the reward of the […]