اسلام آباد (سہ پہر) ریاست بہارکے انتخابات قریب آتے ہی بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘کی ایماء پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ آپریشن سندور کی ہزیمت مٹانے کے لیے بھارت کا پاکستان کیخلاف دہشت گردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب ہو گیا۔ ریاست بہارکے انتخابات قریب آتے ہی […]
اسلام آباد (سہ پہر):صدر مملکت نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق اس منظوری کے بعد پاکستان جنوبی ایشیا کا […]
اسلام آباد (سہ پہر):قومی احتساب بیورو (نیب) نے سونے کے لوٹے کی مبینہ تبدیلی پر انکوائری شروع کر دی ہے۔ اس حوالے سے نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد سے ڈائریکٹر جنرل نیب خیبرپختونخوا کو ایک باضابطہ نوٹس آف انکوائری جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کرتارپور سے […]