اسلام آباد (سہ پہر) آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی کامیابی پر بھارت کے بیرونی حمایت کے الزامات حقائق کے منافی ہیں دوطرفہ فوجی تصادم میں دیگر ملکوں کو شامل کرنا بھارت کی ناقص سیاسی کوشش ہے، کسی بھی مہم جوئی کا بغیر کسی […]