پشاور (سہ پہر) سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے اراکین صوبائی اسمبلی کو مشعال یوسفزئی کے کاغذات نامزدگی پر دستخط نہ کرانے کے باوجود 2 اراکین صوبائی اسمبلی شکیل خان اور طارق […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق اور موجودہ رہنماؤں کے درمیان زبانی جنگ عدالتی محاذ پر پہنچ گئی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے فواد چوہدری کیخلاف ایک ارب ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ تفصیلا کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ […]
اسلام آباد (سہ پہر) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے دوطرفہ فوجی کشیدگی میں کسی تیسرے فریق کو شامل کرنا، بھارت کی بلاک پولیٹکس کو فروغ دینے کی بے بنیاد کوشش ہے، دنیا بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور ہندو انتہاپسندی کے خطرناک رجحانات سے بدظن ہوتی جا […]
اسلام آباد (سہ پہر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی نااہلی اور گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کے خلاف دو مقدمات کی 15 جولائی کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل /سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی )کے پلیٹ فارم سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں، اداروں اور حکومتوں کے ساتھ اشتراک سے پاکستان نے ترقی کے کئی نئے باب رقم کیے ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان نہ صرف معاشی […]
Ministry of Foreign Affairs Kuala Lumpur (Sapeher Times) DPM/FM Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 inaugurated the Pakistan Mango Festival in Kuala Lumpur, organised by the High Commission of Pakistan to celebrate the richness of Pakistan’s mangoes and promoting agri-trade and cultural diplomacy. 🍋🇵🇰🇲🇾 #PakMangoFest #PakistanMalaysia Kuala Lumpur July 10, 2025
ISLAMABAD (Sapeher Times) Pakistan has created many new chapters of development through the platform of the Special Investment Facilitation Council (SIFC) in collaboration with domestic and foreign investors, institutions and governments. Thanks to SIFC, Pakistan is not only crossing important milestones in the economic and industrial field but also restoring the confidence of global investors. […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد، سندھ اور پشاور ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ وفاقی دارالحکومت میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدے کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر سے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر آفتاب اقبال اور فلک جاوید کے خلاف سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ منفی پروپیگنڈے اور توہین آمیز مہم چلانے کے الزامات پر مقدمات درج کر لیے۔ آفتاب اقبال کے خلاف پیکا ایکٹ سمیت دیگر تعزیرات کے تحت مقدمہ ایف […]
واشنگٹن (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا کہ وہ فلسطین میں دو ریاستی حل کو مسترد کرتے ہیں، کیونکہ ایک آزاد فلسطینی ریاست “اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم” بن سکتی ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ […]