اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاک فوج نے کامیاب ہیلی ریسکیو مشن مکمل کرکے سیلاب میں پھنسے خاندان کی زندگیاں بچا لیں۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا […]
پاکپتن (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکپتن کے نواحی گاؤں پیر غنی میں سابقہ خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی جانب سے مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک ملازم زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موسیٰ مانیکا نے تکرار کے دوران طیش میں آکر فائرنگ کی، جس سے 17 سالہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ انصاف انسانیت کا اجتماعی فرض ہے۔ عالمی یوم انصاف پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج کے دن عدل، مساوات اور قانون کی حکمرانی کے عزم […]
پشاور (سہ پہر) پاکستان مسلم لیگ ن نے کے پی کے اسمبلی کی اقلیتی نشست سے دستبرداری کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد اقلیت کی نشست جمیعت علما اسلام کو دیدی گئی ۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے الیکشن کمیشن کے آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتی نشست کے […]
Islamabad, July 17, 2025 (Sapeher Times): Prime Minister Shehbaz Sharif on Thursday directed the mandatory inclusion of third-party validation in all public welfare projects to ensure transparency, accountability, and quality — particularly in key sectors such as clean water, electricity, communications, and education. Presiding over a review meeting on ongoing development initiatives for the current […]
اسلام آباد (سہ پہر) خیبر پختون خوا اسمبلی کی خاتون کی مخصوص نشست پر ٹاس اے این پی نے جیت لیاہے ، عوامی نیشنل پارٹی کی شاہدہ وحید رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہو گئیں ،ایک اور سیٹ ملنے پر اے این پی کے اراکین کی تعداد 4 ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر […]
جہلم (سہ پہر) دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر تحصیل بھیرہ اور شاہپور کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے تحصیل بھیرہ کے 19 دیہات ، شاہپور کے 12 دیہات اور تحصیل ساہیوال کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔محکمہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک و قوم کی حفاظت کے لیے بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے 71 افراد کے لیے مختلف سول اعزازات کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ ڈویژن […]
کابل (سہ پہر) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان کے اعلی سطح وفد کی افغان عبوری وزیر خارجہ سے دوطرفہ ملاقات ہوئی جس میں تجارت، ٹرانزٹ اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور افغانستان کے رہنماوں کے درمیان ملاقات میں علاقائی اقتصادی ترقی کی مکمل صلاحیت کے […]