راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پی ایچ اے راولپنڈی کی نرسریز، مختلف اقسام کے پھول پودوں کی فزائش،سرسبز ماحول کے فروغ میں معاون، پی ایچ اے خیابان نرسری میں ائیر لیئرنگ اور مختلف اقسام کے بیجوں سے پودوں کی تیاری، نرسریز میں پودوں کی کثیر تعداد کی افزائش،کچنار،پِلکن کے پودوں کی تیاری، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ہے، ناراض ارکان کھل کر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان کر دیا، ناراض امیدواروں عرفان سلیم، وقاص اورکزئی، خرم ذیشان، ارشاد […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)کراچی کا 29 سالہ طوطا فروش روزی خان اپریل میں اسلام آباد کاروباری دورے پر تھا، جب اسے پتا چلا کہ اس کا بینک اکانٹ اچانک بند کر دیا گیا ہے۔ اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کی کوشش پر اسکرین پر لکھا آیا: Invalid bank account۔ گھبرا کر روزی […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر کامیاب خواتین اور اقلیتی ارکان کی حلف برداری کا مرحلہ سیاسی کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عباداللہ نے حکومت کی جانب سے حلف برداری اجلاس میں کورم کی نشاندہی اور اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق نے گورنر خیبرپختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی کو مخصوص نشستوں پر نامزد ارکان سے حلف لینے کے لیے نامزد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کل ہونے والے سینیٹ کے انتخابات پر غیر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر جعفر کی صدر مملکت سے رحم کی اپیل کے تناظر میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کیلئے پمز اسپتال انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے پمز انتظامیہ کو […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض امیدواروں نے مقررہ وقت میں کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے […]
بلوچستان (سہ پہر) بلوچستان کے علاقے پہرود میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے۔ ذرائع کے مطابق 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے پہرود میں میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر آپریشن کیا گیا۔ […]
کیف (سہ پہر): یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ یوکرین نے روس کو آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور شروع کرنے کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کہا جنگ بندی کے حصول کے لئے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے اور روس کو اس سے گریز کرنا بند کرنا […]
پشاور (سہ پہر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ارکان سے حلف نہ لینا افسوسناک ہے، ہمیں پہلے سے ہی پتہ تھا کہ حلف برداری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی آئین کی پاسداری نہیں کر رہی ہے پھر شور مچاتے ہیں، حلف ہر صورت ہو گا اور آئینی تقاضہ پورا کیا جائے […]