پشاور (سہ پہر) خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے الیکشن ہوئے جس کے نتائج کے مطابق طے شدہ فارمولے کے تحت پی ٹی آئی کے6 اور اپوزیشن جماعتوں کے 5 سینیٹر کامیاب ہو گئے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل نشستوں میں پی ٹی آئی نے چار جبکہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(ارمان یوسف )ایف آئی اے کی عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر غلام محمد علی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر غلام محمد علی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ […]
Islamabad, July 21, 2025 (Sapeher Times): Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on Monday launched a new digital licensing and registration system for medical devices, calling it a major step toward transforming Pakistan’s healthcare sector. He emphasized the need for a sector-wide revolution through unity, determination, and coordinated action by all stakeholders. Addressing the launch ceremony, […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان بالا میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی،موجودہ سینیٹ الیکشن کے نتائج کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی 26، مسلم لیگ ن20، آزاد امیدوار6 ، بی اے پی 4، ایم کیوایم اور اے این پی کے 3،3سینیٹرز منتخب ہو چکے ہیں۔ اسی طرح پیپلزپارٹی […]
پشاور (سہ پہر) خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے قبل پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے کورنگ امیدوار وقاص اورکزئی نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ الیکشن سے ایک روز قبل وقاص اورکزئی نے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی موجودگی میں سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ جہاں عمران […]
پشاور (سہ پہر)( آئی پی ایس) خیبرپختونخوا اسمبلی،مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کی حلف برداری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اوراسپیکر نےگورنر ہاؤس میں حلف برداری چیلنج کی،وفاقی حکومت،رجسٹرار پشاورہائیکورٹ، گورنر،الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا،درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ اسپیکر صوبائی اسمبلی نے منتخب […]
تہران (سہ پہر)(آئی پی ایس)ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر 3 یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے اصولی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ بات چیت برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ ہوں گی جو آئندہ ہفتے متوقع ہے، تاہم اس کے وقت اور مقام پر تاحال غور جاری ہے۔ […]
نیویارک (سہ پہر)(آئی پی ایس)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سلامتی کونسل میں اہم اجلاسوں کی صدارت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سرکاری دورے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیرداخلہ محسن نقوی اور ان کے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، ایرانی وزیر داخلہ نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ […]
کوئٹہ (سہ پہر)(آئی پی ایس) بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں جوڑے کے قتل کا نوٹس لے لیا، عدالت عالیہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل طلب کر لیا، دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری […]