اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی وفد نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفد میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور نوید قمر بھی ملاقات میں شریک تھے۔ذرائع […]
اسلام آباد (سہ پہر) جمعیت علمائے اسلام ف کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی غیر سنجیدگی پر ایوان سے واک آوٹ کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر نے مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی ارکان کو منانے کی ذمہ داری ڈاکٹر طارق فضل کودے دی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان اپنے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسمبلیاں تحلیل کرکے نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل کی بریفنگ میں نہ شرکت کرنے کا کوئی افسوس نہیں، مطالبات کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) بھارت کی جانب سے 24 گھنٹے پانی بند رکھنے کے بعد اچانک دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، چند گھنٹوں پہلے خشک ہوتے دریا میں پانی 28 ہزار کیوسک تک جا پہنچا جس کے باعث آج رات پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، مقامی انتظامیہ کو الرٹ […]
By Rehan Khan RIYADH, Tuesday, May 6, 2025 (Sapeher Times): The Royal Commission for AlUla (RCU), in collaboration with the United Nations Educational, Scientific and Cultural Organization (UNESCO), successfully concluded the international conference “Innovating Documentary Heritage for Sustainable Development in AlUla and Saudi Arabia”, held at UNESCO Headquarters in Paris. Held from April 29 to […]
تحریر ریحان خان ریاض، منگل، 6 مئی 2025 (سہ پہر): العلاء کی رائل کمیشن (آر سی یو) اور اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کے اشتراک سے “العلاء اور سعودی عرب میں پائیدار ترقی کے لیے دستاویزی ورثے میں جدت” کے عنوان سے ایک بین الاقوامی کانفرنس پیرس میں یونیسکو کے صدر […]
اسلام آباد (سہ پہر): تھانہ مارگلہ کی حدود میں واقع سنٹورس مال سے اغواء ہونے والا تین سالہ بچہ قلیل وقت میں بازیاب کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اغواء میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا، جو بچوں کے اغواء کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھی۔ گرفتار خاتون سے تفتیش جاری […]
اسلام آباد (سہ پہر): صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل (5 مئی) کو طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی 2025 (بروز پیر) شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی کے باعث پیدا […]
اسلام آباد (سہ پہر): صدرمملکت وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں ترمیم اور ٹیکس قوانین میں ترمیم سمیت 4 آرڈیننس جاری کر دیے۔ صدر مملکت نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں اور مراعات میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا جس کے مطابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہ رکن […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اسلام آبادکا ہنگامی اجلاس صدر پی ایم اے پروفیسر ڈاکٹر اختر علی بندیشہ کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد اجمل، سنیر نائب صدر ڈاکٹر مبشر ڈاہا، نائب صدر ڈاکٹر عابد شاہ، نائب صدر ڈاکٹر رانا جاوید، فنانس سیکرٹری ڈاکٹر خرم شہزاد اکرام […]