1. Introduzione alle probabilità quotidiane: il ruolo nella vita di tutti i giorni Le probabilità sono un elemento intrinseco alla nostra vita quotidiana, spesso invisibile ma fondamentale per le decisioni che prendiamo ogni giorno. In Italia, come in molte altre culture, il concetto di probabilità si intreccia con tradizioni, superstizioni e abitudini di vita che […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) بھارت کا پہلگام فالز فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی پراکسیز کو سرگرم کر دیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ “را” […]
اسلام آباد (سہ پہر) پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعدادکار بڑھانے لئے پر عزم بیشتر پروگرامز بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین¡ اداروں کے تعاون سے پیش کیے جاتے ہیں ادارے کی طرف سے 2012 سے اب تک 25,000 سے زائد مین آورز میں تربیت فراہم کی جا چکی ہے […]
Islamabad (Sapeher Times): -The PIP Executive Learning Centre (ELC) serves the oil and gas industry by offering capacity-building programs in both technical and non-technical domains. These training programs are delivered through physical and virtual platforms, ensuring accessibility for professionals across diverse geographic and operational settings. This approach results in significant time and cost savings for […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر اور سپریم کورٹ احتجاج پر درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماوں کو 24 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی رہنماوں کی مجموعی طور پر 161 ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ انسداد […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات میں ملوث 20 افراد کو جرم کا اعتراف کرنے پر چھ، چھ ماہ قید بامشقت اور پچاس، پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزمان کو فوری طور پر حراست میں لے کر اڈیالہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آج دوران سماعت اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اپنے دلائل مکمل کیے جس کے بعد آئینی بینچ نے کہا کہ کیس کا فیصلہ اسی […]
بیجنگ (سہ پہر):چار سیاحتی کشتیاں چین کے صوبہ گوئی چو کے بی جیے شہر کے ایک سیاحتی مقام پر تیز ہوا کے باعث پانی میں الٹ گئیں۔ حادثے میں اب تک 10 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، 70 افراد ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ پیر کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ چینی صدر شی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پہلگام فالس فلیگ کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارتی سہولت کاری کے مستند شواہد سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارتی فوج اور ایجنسیاں پوری طرح متحرک ہیں، جہلم سے گرفتار دہشتگرد مجید کے موبائل فون اور ڈرون فرانزک کے بعد […]
اسلام آباد (سہ پہر):قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی منظوری اور سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں نیب کے چار افسران کو گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں ترقی دے کر مختلف مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق عاصم لو دھی، جو اس […]