ٹورنٹو (سہ پہر): کینیڈا کی سیاست میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کو کینیڈا کا پہلا پاکستانی نژاد وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں ہونے والے انتخابات میں شفقت علی نے شہر برامپٹن سے دوسری بار کامیابی حاصل کی، جس کے بعد نومنتخب وزیر اعظم […]
ریاض (سہ پہر)(آئی پی ایس) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ریاض میں خلیجی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ خطے امن کیلئے امریکی صدر کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ورلڈ بینک کےصدر اجے بنگا نے بھارت پر واضح کردیا کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا کوئی طریقہ کار موجود نہیں۔ ورلڈبینک کےصدراجےبنگا نےبھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اجےبنگا نےکہا کہ سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں ہوا، بھارت نےعمل درآمد روک دیا ہے، سندھ طاس ختم کرنے یا نیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) عوام کے لیے خوشخبری، آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں معمولی کمی اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم میں کمی کے بعد پیٹرول اور ڈیزل سستے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع […]
راولپنڈی (سہ پہر) بھارتی افواج کی 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بزدلانہ جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج اور پاک فضائیہ کے دو مزید جوان دورانِ علاج شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی ہے، جب کہ 78 جوان فرائض کی انجام […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس – 400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف پاکستان نے بھارتی ایس-400 ڈیفنس سسٹم کو مؤثر طریقے سے تباہ کیا اور ٹھوس شواہد بھی عالمی برادری کے سامنے رکھ دیے بھارتی صحافی نے پرانی تصاویر شیئر کر کے بھارت کی عسکری ناکامی پر پردہ ڈالنے کی […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) کشمیر کونسل کے ارکان کا صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر کوششوں کو خراج تحسین اسلام آباد ،آزاد جموں و کشمیر کونسل کے تمام منتخب ارکان نے پاک بھارت جنگ بندی اور مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے افواج پاکستان کو خراج تحسین آر پی او بابر سرفراز الپا، کمشنر انجینئر عامر خٹک، سی پی او سید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ اور سینئر پولیس افسران کی افواج پاکستان کی یادگار شہداء پر حاضری افسران نے […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ ترنول پولیس نے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ فلیٹ سے بھاری تعداد میں اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد تین اسلحہ سمگلرگرفتار۔ ملزمان نے ”کے پی کے” سے اسلحہ و ایمونیشن اسلام آباد لاکر پنجاب اور سندھ کے اضلاع میں سپلائی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ […]
چکوال (سہ پہر) تھانہ صدر تلہ گنگ کی کاروائی جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث05مرد اور 02خواتین گرفتار۔ ایس یچ او تھانہ صدر تلہ گنگ راجہ عماد نے کاروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث05مرد اور 02خواتین کو گرفتار کرلیا، ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈاحمد محی الدین کی ایس ڈی […]