اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز وِرک کا اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد باقاعدہ اجلاس۔ اجلاس میں ایس پیز اور ڈی ایس پیز نے شرکت کی، ریڈ زون میں سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کیں
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی کیپٹن (ر) سید زیشان حیدر نے بطور چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد چارج سنبھال لیا۔ چیف ٹریفک آفیسر نے ایس پی ٹریفک، زونل ڈی ایس پیز اور دیگر افسران کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد کیا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس میں پیشہ ورانہ مہارت […]