پشاور:سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی 190ملین پاؤنڈ میں گرفتاری کے لیے قومی احتساب بیورو کی ٹیم اس وقت پشاور میں موجود ہے اور اس ضمن میں ہوم سیکرٹری کو نیب حکام کی جانب سے تحریری طور پر کہا گیا ہے کہ وہ ملزمہ کی گرفتاری کے سلسلے میں تعاون […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ اس وقت ہم اپنے گریبان میں جھانک رہے ہیں کہ ہم سے کہاں غلطیاں ہوئیں، پارٹی کو آگے بڑھانے کے لیے نئی قیادت کے بارے میں سوچا بچار کی جارہی ہے۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دھرنا سنگجانی نہ جانے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے بتایا کہ بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو سنگجانی پر دھرنا دینے کی حکومتی پیشکش سے […]
اسلام آ باد (آئی پی ایس )انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔ […]
اسلام آباد نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختون خواہ بھجوا دی گئی۔ بشری بی بی کو 190ملین پا ئو نڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائیگا۔نیب کی ٹیم تین روز قبل بھی کے پی میں گرفتاری […]
لاہور (آئی پی ایس )پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مائنس انڈیا کا آپشن بھی موجود ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں انڈیا کے بغیر پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کا آپشن ڈسکس ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لیے […]
پشاور(آئی پی ایس )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ میں گورنر راج کے بارے میں مجھے کسی نے کچھ نہیں بتایا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد ہونے کے بارے میں علم نہیں، ماضی میں بھی سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد ہوتی رہی ہے۔گورنر خیبرپختونخوا نے کہا […]
ہرارے(آئی پی ایس )سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 41 ویں اوور میں 204 رنز بنا کر آٹ ہوگئی۔زمبابوے کی جانب سے کپتان کریگ اروائن 51 رنز بنا کر […]
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تین روزہ احتجاج کے دوران اسلام آباد پولیس نے 33 کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات برداشت کیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، وفاقی دارالحکومت کو 24 مختلف مقامات سے سیل کرنے کے لیے 800 سے زائد کنٹینرز لگائے گئے، جن کے اخراجات میں 7 […]
اسلام آباد دھرنا تحریک کے ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں انتظامی سطح پر اکھاڑ بچھاڑ کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اور جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین اسد قیصر ،علی محمد خان کو جنرل سیکرٹری بنائے جانے […]