اسلام آباد ٹریفک پولیس کا کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری۔ وفاقی دارالحکومت کی اہم شاہراﺅں اور مقامات پرخصوصی دستے تعینات،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک تفصیلات کے مطابق انسپکٹرجنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی […]