بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے مقامی رہنما جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس نے بتایا کہ جے یو آئی رہنما کی شناخت میر ظہور نادینی کے نام سے ہوئی ۔جے یوآئی پر نوشکی آر سی ڈی شاہراہ کے قریب فائرنگ کی گئی، حملہ آور فائرنگ […]
سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے۔وزارت خارجہ ذرائع کے مطابق سفیر سائرس سجاد قاضی پاکستان کے 32 ویں سیکرٹری خارجہ تھے۔