پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل آگیا۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت نے پیپلزپارٹی کو اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا، ہم حکومت کے اس فیصلے سے متعلق پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر پی […]
عمان میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں مسجد میں فائرنگ کے متاثرین سے متعلق ایک ایمرجنسی ہاٹ لائن نے کام شرع کردیا جہاں سے لواحقین اور ورثا رابطہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے علاقے وادی الکبیر میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد عمان میں پاکستانی سفیر علی عمران نے ہدایات جاری […]
توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں راولپنڈی نیب کی ٹیم عمران اور بشری بی بی سے چار گھنٹے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی، نیب ٹیم نے چار گھنٹے سے زائد بانی پی ٹی آئی اور بشری […]
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کے سابق اردلی کے اکانٹ سے 400 کروڑ روپے برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اس انکشاف کے بعد بنگلہ دیش کے مرکزی بینک نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر عالم، ان کی اہلیہ اور وزیراعظم سے متعلقہ کئی اداروں کے بینک اکانٹس کو ضبط کرنے […]
پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ نااہل، نالائق اور بے رحم مینڈیٹ چور حکومت تاریخ کی سب سے بڑی عوام دشمن سرکار بن کر سامنے آئی ہے، عوام کے ووٹ سے محروم حکومت […]
نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے جلوس مقررہ راستوں کی جانب گامزن ہیں۔ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی سمیت دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوسوں، مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے، عزاداروں کی جانب […]
سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز کی تقرری کیخلاف کراچی بار کا ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ کراچی بار کے جنرل سیکریٹری اختیارعلی چنا نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی ایڈہاک مقرری کی مذمت کرتے ہیں، ریٹائرڈ ججز کی ایڈہاک بنیادوں پر تقرری قومی عدلیہ کی پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔انہوں […]
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں عدم استحکام کی بڑی وجہ عسکری اداروں کی مداخلت ہے۔ جے یو آئی کی صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ طاقتور حلقے سمجھ جائیں کہ سیاست میں ان کی مداخلت ملک کے […]
فیڈرل اینویسٹی گیشن ایجنسی میں تقرر و تبادلے،تحریری احکامات جاری،سب نیوز کو دستیاب نوٹیفیکشن کے مطابق نعیم خان نیازی کو ایف آئی اے راولپنڈی سے ہیڈ کواٹر اسلام آباد،فہیم مصطفی کو ہی سی ٹی ڈبلیو ہیڈڈ کواٹر اسلام آباد سے اے ایم ایل ڈائریکٹیوریٹ ہیڈ کواٹر ،محمد افضل کو سی سی میر پور خاص سے […]
عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر منطقی، سمجھ سے بالاتر اور جذباتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جذبات […]