*ایبٹ آباد ( کرائم رپورٹر ) ڈی پی او ایبٹ آباد کے احکامات پر ایس ایس پی طاہر اقبال خان شعبہ تفتیش کی ہدایات پر آفیسر انچارج انویسٹیگیشن شیرافضل خان تھانہ حویلیاں کی نگرانی میں مقدمہ علت 568 مورخہ 2024-06-20 بجرم 392/324/365/386/34/15AA KPK تھانہ حویلیاں میں کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اویس خان، عبید خان پسران […]
*Abbottabad (Crime Reporter) On the orders of DPO Abbottabad, on the instructions of SSP Tahir Iqbal Khan, Investigation Department, under the supervision of Officer In-Charge Investigation, Shirafazl Khan, Police Station, Haveliyan, case 568 dated 2024-06-20 Bajram 392/324/ 365/386/34/15AA KPK while operating in Haveliyan police station arrested the accused Owais Khan, Ubaid Khan Pasran Liaqat Khan […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی ایپلوں کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا درخواستوں پر سماعت کر رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی […]