گریڈ 20 کے محمدعلی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
سابق ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی ) سیدہ شفق ہاشمی کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ کل 3مئی کو دن گیارہ بجے اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔مختلف سماجی و سیاسی حلقوں کی جانب سے شفق ہاشمی کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کا اظہار […]
الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماں نے بیرسٹر گوہر، عمر […]