ہرے بھرے مارگلہ کی پہاڑیوں کےدامن میں واقع اسلام آباد شہر کو دنیا کے خوبصورت ترین دارالحکومتوں میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے ۔ اسلام آباد میں بہت سی پرسکون اور دلچسپ جگہیں سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کی منتظر ہیں۔ان میں آثار قدیمہ شاہ اللہ دتہ کے قدرتی غار حکومت کی خصوصی توجہ […]
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا۔ عظمی بخاری نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کی برسی آنے والی ہے ، ایسا بدترین دن پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوسکتا، ایک سیاسی […]
سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی شناخت فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز […]
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک کو جعلی اسمبلیوں سے چلایا جا رہا ہے، ہم ملک بچانے نکلے ہیں اور آزادی کی تحریک کے ذریعے مسلط نظام کا خاتمہ کر کے حقیقی جمہوریت بحال کرینگے۔ مفتی محمود مرکز پشاور میں منعقدہ تنظیمی اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے […]
ایران کے صدر ابرہیم رئیسی کے بعد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لیے، پاک ایران باہمی سکیورٹی معاہدے پر کام جاری ہے اور لائزون افسران کی تقرری پرعملدرآمد شروع کردیا گیا۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ […]
سابق چیئرمین سی ڈی اے نورالامین مینگل کا کتا تیندوے کا شکار بن جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت کے چیئرمین نورالامین مینگل اپنی فیملی کے ہمراہ مارگلہ ہلز، دامنِ کوہ پر واقع سی ڈی اے ریسٹ ہاوس میں رہائش پذیر تھے۔ صبح اٹھ کر انہیں معلوم ہوا کہ انکا […]