پشاورہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےاپنے عہدےکا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے سینئرجج جسٹس اعجازانور نےقائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا،جسٹس اشتیاق ابراہیم 2دسمبر 1969 کو پشاورمیں پیدا ہوئے،انہوں نے پشاور خیبر لاکالج سے 1992 میں وکالت ڈگری حاصل کی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 1995میں […]
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی پوتی ملاک محمد ہنیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہیدہوگئیں، وہ عید کے روز غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے شدید زخمی ہوئی تھیں۔اسی حملے میں اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے شہید ہوئے تھے۔ حماس چیف اسماعیل ہنیہ نے عرب میڈیا […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے زہر دیئے جانے کے خدشے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ بشریٰ بی بی کو خدشہ ہے کہ انھیں خوراک کے ذریعے زہر دیا جاسکتا ہے۔ سابق خاتون اول نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی […]
شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیل کے حملے کا منہ توڑ جواب دینے پر چودھری شجاعت حسین نے ایران کے جوابی حملے کی حمایت کرتے ہوئے مبارکباد دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران نے جوابی کارروائی کرنے کے […]
پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی آگئی ہے، روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے روٹی کی نئی نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی […]
جی-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان رہنماؤں نے ایران کے حملے کے جواب میں اسرائیل کو اپنی مکمل حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد جی-7 ممالک امریکا، جاپان، جرمنی، فرانس، […]
وفاقی سیکرٹری صحت افتخار شلوانی کوتبدیل کر کے ندیم محبوب نیا سیکرٹری صحت تعینات کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانے کا جو ہار بیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے اور اس کی اصل قیمت ایک کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں مشعال یوسفزئی کا کہنا تھاکہ توشہ خانہ […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں 4 دن کی توسیع کردی۔ اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائزریٹرن جمع کرانے کی مدت بڑھا دی گئی ہے اور آخری تاریخ 18 کی بجائے […]
قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایوان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر قومی ایاز صادق نے آصفہ بھٹو سے رکن اسمبلی کا حلف لیا، انہوں نے حلف اٹھانے پر آصفہ بھٹو مبارکباد بھی دی۔ حلف اٹھانے کے بعد آصفہ بھٹو نے رول آف ممبرز پر دستخط […]