چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لوگوں کی بات کریں انہیں مل کیا رہا ہے؟ سڑکیں، پانی، بجلی کیا مل رہا ہے؟ کیا سارا پیسہ تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی۔ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں سزا کیخلاف بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر جسٹس (ر) حامد شاہ آج بھی دلائل دیں گے۔ یاد رہے […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب 29 اپریل کو پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اقتصادی جائزہ کے ساتھ ہی پاکستان کیلئے […]
ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر اے ایس پی کینٹ فائزہ تنویر کا مسلم آباد چیک پوسٹ کا دورہ، سیکورٹی کا معائنہ سٹاف کو ضروری ہدایات دیں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام تر ضروری اقدامات عمل میں لانے کے ساتھ ساتھ ناکہ بندی پوائینٹ پر مشکوک […]
سول لائنز پولیس کی کاروائی، سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے 02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 06ہزار300 روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں راحم اور معیزشامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ رقم 06ہزار 300روپے برآمد ہوئے،ایس پی پوٹھوہار کی زیر […]
اعترافِ فن لیونگ لیجنڈ مصنف محمد کمال پاشا تقریب 30 ،اپریل 2024ء پلاک کے اشتراک سے منعقد کی جائے گی – پیرسید سہیل بخاری چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے لیونگ لیجنڈ مصنف محمد کمال پاشا کی فنی اور تخلیقی خدمات کو خراج تحسین […]
سینئر بیوروکریٹ احمد عزیز تارڑ کو سیکرٹری اطلاعات وثقافت پنجاب تعنیاتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں – معروف کالم نگار و سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی معروف کالم نگار، سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری گدی […]