ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کا سہرا مریم نواز کے سر……. پنجاب میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کا سہرا وزیر اعلی مریم نواز کی طرز حکومت کے سرجاتا ہے پاکستانی صوبہ پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 14 نشستوں کے ضمنی انتخابات میں نتائج کے مطابق پاکستان […]
نیب کی جانب سے صدر مملکت کی صدارتی استثنیٰ کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی جس میں نیب رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی۔ نیب رپورٹ میں کہا گیا کہ […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پیٹرول پمپ کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے واقعے سے متعلق ڈپٹی کمشنر نے رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق معاملے کی تحقیقات اور وجوہات جانچنے کے لیے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی تھی۔ ڈپٹی […]
مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران نجی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے، نواز شریف کمیونسٹ پارٹی کے رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ نواز شریف کے قریبی دوست بھی ہمراہ ہوں گے۔ دوسری جانب پارٹی […]
وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایم او یوز سائن کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی۔ ایرانی صدر کے دورہ کے دوران پاکستان اور ایران نے ورک فورس اور فلم و سینما میں […]
پشین میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے پشین میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر سنزلہ پہاڑ میں کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل کوئٹہ کے مطابق ہلاک اور زخمی […]