ناقص کارکردگی اور عوامی شکایات پر ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے طارق سلام مروت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ ممبر اسٹیٹ طارق سلام مروت پر عدالتی احکامات پر بھی عمل نہ کرنے کی شکایات تھیں ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ممبر اسٹیٹ طارق سلام مروت کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ باوثوق ذرائع […]
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی جانب سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے بطور امیدوار نامزد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کیا گیا ہے اور اس حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ نے […]
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس پر صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج کو بھی مشکوک خط موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوا، اطلاع ملتے ہی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام اور پولیس لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔جسٹس علی باقر نجفی تک خط […]
…..` غزہ کی حالیہ صورتحال کی وجہ سے اس سال کا عالمی یوم القدس مختلف ممالک کے مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت اختیار کر گیا ہے دنیا بھر میں مسلمان رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس کے طور پر مناتے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان میں بھی ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ اس برس یوم […]
حا فظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے
وفاقی کابینہ نے وزارت انسانی حقوق کے ماتحت تین ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ مالی سال 2022-23کی مالیاتی اور قرض پالیسی اسٹیٹمنٹس ، قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق جن اداروں کو ختم کرنے کی منظوری […]
سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک پاڈر بھرے خطوط ملنے کی تحقیقات جاری ہیں، راولپنڈی میں پوسٹ باکسز کے اطراف موجود بیشتر سی سی ٹی وی کیمرے خراب نکلے۔سب ڈویژنل پوسٹ آفس سیٹلائٹ ٹان کی حدود میں واقع پوسٹ باکسز کا معائنہ جاری ہے، پوسٹ آفس کے تمام عملے کو شامل […]
بانی پی ٹی آئی ،سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کو زیر دینے جانے کا معاملہ، سابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کے الزامات پر بنائے گئے پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے زہر دینے جیسے کسی بھی واقعہ کی نفی کردی دستیاب رپورٹ کے مطابق بشری بی بی کے ٹیسٹ میں زہر […]
کورکمانڈر ہاس میں خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس پر ترجمان عوامی نیشنل پارٹی نے کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کور کمانڈر ہاس میں کابینہ اجلاس کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں پختونخوا کابینہ اجلاس کے متعلق وضاحت دیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف […]