دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، 12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر انجام دینے کے بعد آج ریٹائرڈ ہوگئے۔ ریٹائر ہونے والے جج محمد بشیر نے […]
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ایک ہفتے کے دورے پر روس روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے چیف الیکشن کمشنر اور ایس سی او کی دعوت پر سکندر سلطان راجہ روس گئے ہیں جہاں وہ صدارتی الیکشن میں مبصر ہوں گے۔ واضح رہے کہ روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین […]
سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے پنجاب کے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے سینئر قانون دان حامد خان اور پارٹی رہنما […]