چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پی بی 7 میں دوبارہ پولنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں اگر انتخابی نتائج سے کوئی مسئلہ ہے تو متعلقہ فورم پر جائیں۔ منگل کے روز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان اسمبلی […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرپارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا ۔ اکبر ایس بابر نے موقف اپنایا کہ پی ٹی آئی انٹرپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے۔ اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی۔دو الگ درخواستیں الیکشن کمیشن میں […]
پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے اور انہیں ن لیگ و پی پی کو دیے جانے کے خلاف اتوار کو الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنماوں شیر افضل مروت، شاندانہ گلزار، عاطف خان، شہریار آفریدی سمیت دیگر نے میڈیا ٹاک میں […]