https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0-4.mp4
https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0-3.mp4
سنی اتحاد کونسل نے صدارتی نامزد امیدوار کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کے لیے پیغام […]