مسلم لیگ (ن)کے اراکین نے وزیرِ اعلی پنجاب کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب نے خود اپنے کاغذات جمع کروائے، دونوں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، منشا اللہ بٹ، غزالی سلیم بٹ اور دیگر پنجاب اسمبلی […]
اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے منتخب ہوتے ہی سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نو منتخب اسپیکر سندھ اسمبلی کے شیڈول کے مطابق وزیر اعلی کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کے لیے 2 سے 3 بجے کا وقت ہے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج شام 6 […]
مسلم لیگ ق کے سنیئر رہنما و رکن پنجاب اسمبلی چودھری شافع حسین کو صوبائی وزیر صنعت و کامرس بنائے جانے کا امکان ،چودھری شافع حسین کو سنیئر وزیر کا درجہ بھی دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے […]
نومنتخب وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر کیلئے متعدد اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب میں ہیلتھ کارڈ بحال اور 12ہفتوں میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کریں گے،پنجاب کے تمام ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں آج سے مفت ادویات فراہم کی جائیں گی، رمضان المبارک کے لیے نگہبان کے نام سے ایک ریلیف […]
مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر و سنیئر نائب صدر مریم نواز شریف نےپنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے پیر کے روز گورنر ہائوس لاہور میں منعقد ہ ایک پروقار تقریب میں نو منتخب وزیر اعلی پنجاب سے حلف لیا۔ تقریب میں قائد […]
نگران وزیراعلی پنجاب نے گورنر پنجاب کو نگران سیٹ اپ کی 13 ماہ کی کارگردگی سے تفصیلا آگاہ کیا وزیراعلی محسن نقوی نے نگران حکومت کی کارگردگی کے بارے گورنر پنجاب کو کتاب پیش کی گورنر پنجاب نے عوامی فلاح کے منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر محسن نقوی اور کابینہ کو سراہا آپ […]
Lahore, February 25: Chief Minister Punjab Mohsin Naqvi along with the Provincial Ministers visited the Badshahi Mosque and the Mazar-i- Iqbal. CM inaugurated the new museum for placing the holy relics in the Badshahi Mosque and the upgradation project of the Mazar-i- Iqbal. Mohsin Naqvi also inaugurated the Lahore Fort Cafe being built at the […]
Lahore, February 25 A New Lab & Collection Centre by the Services Institute of Medical Sciences (SIMS) has been completed in only 10 days. The 42nd Health department’s project during the last 12 months of CM Mohsin Naqvi’s tenure has been turned operational. Chief Minister Punjab Mohsin Naqvi inaugurated the New Lab & Collection Centre […]
لاہور25فروری: شب برات،رحمتوں و مغفرت و الی بابرکت رات،بی بی پاکدامن مزار تک جانے کیلئے نیا راستہ کھل گیا ایمپرس روڈسے بی بی پاکدامن مزارتک 20فٹ چوڑی نئی سڑک کی تعمیرمکمل،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کے ہمراہ افتتاح کر دیا وزیراعلیٰ محسن نقوی کا صوبائی کابینہ کے ہمراہ بی بی پاکدامن کے مزار کا […]
چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے متعلقہ شعبہ جات کی جانب سے سی ڈی اے کے تمام دفتری امور کو مرحلہ وار ڈیجٹلائز کیا جارہا ہے تاکہ شہری گھر بیٹھے فراہم کی جانے والی سہولیات سے مستفید ہوسکیں اور انکے مسائل انکی دہلیز پر حل ہوسکیں. اس سلسلے […]