LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور (سہ پہر) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات۔

نگران وزیراعلی پنجاب نے گورنر پنجاب کو نگران سیٹ اپ کی 13 ماہ کی کارگردگی سے تفصیلا آگاہ کیا

وزیراعلی محسن نقوی نے نگران حکومت کی کارگردگی کے بارے گورنر پنجاب کو کتاب پیش کی

گورنر پنجاب نے عوامی فلاح کے منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر محسن نقوی اور کابینہ کو سراہا

آپ کی لیڈرشپ میں نگران کابینہ نے عوامی خدمت، شفافیت اور گورننس کی اچھی مثال قائم کی۔ گورنر پنجاب

X