📍FM appreciated the 🇪🇺 support for resilient recovery following the devastating floods in 2022 📍Discussed pathways for strengthening green cooperation between 🇵🇰 and 🇪🇺
راولپنڈی:کور کمانڈرز کانفرنس نے کہا ہے کہ پاک فوج آئینی مینڈیٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تحت تفویض کردہ ہدایات کے مطابق فرائض سرانجام دے گی، سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے دوران عدت نکاح کیس خارج کرنے کے حوالے سے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ اس کیس میں فردِ جرم […]
ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے17پیسے اضافہ کردیاگیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 76 پیسے مہنگا کردیاگیا اور ایل پی جی کی نئی […]
احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ بنی گالا منتقل کردیاگیا۔ احتساب عدالت نے آج توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کو 14 سال قید با مشقت کی سزا سنائی تھی […]
نگراں حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گراتے ہوئے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 55 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، […]
گزشتہ پانچ ماہ کے دوران تھانہ سنگجانی پولیس ٹیموں نے قانونی کارروائیاں کرتے ہوئے قتل، اغواء، راہزنی اور دیگر جرائم میں ملوث 666 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 02کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ بھی برآمد کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر […]
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 38واں اجلاس صوبائی کابینہ نے اتفاق رائے سے صوبے میں تھری ایم پی او کے نفاذ میں 3 ماہ کی توسیع کی تجویز مسترد کر دی 8 فروری کو غیر جانبدارانہ اور آزادانہ الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔محسن نقوی کسی بھی […]