ملک میں رواں ماہ ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند […]
جمعیت علماء اسلام (ف) نے چوہدری نثار کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد چوہدری نثار کی حمایت کا فیصلہ کیا گیا۔ چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیرجے یو آئی ضیاء الرحمٰن نے اس حوالے […]
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 سے امیدوار ریحان زیب خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قتل کیے گئے ریحان زیب خان کی نماز جنازہ میں باجوڑ، مہمند اور دیر سمیت ملک بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بعدازاں 8 فروری […]
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانیکا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، آئی جی بلوچستان پولیس اور چیف سیکرٹری بلوچستان بھی شریک […]
توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد عمران خان کتنا وقت جیل میں گزاریں گے؟ سابق وزیر اعظم کو 14 سال قید کی سزا ہوگی یا 24 سال کیونکہ انہیں سائفر کیس میں بھی 10سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔اس حوالے سے انگلش روزنامے نے تفصیلات جاری کی ہیں۔ایک ریٹائرڈ جج […]
نگراں وفاقی کابینہ نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی جبکہ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ادویات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ نے […]
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی آج ملتان کا دورہ کریں گے وزیراعلیٰ محسن نقوی ملتان میں مختلف ہسپتالوں اور عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے وزیراعلیٰ محسن نقوی ملتان میں مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گے وزیراعلیٰ محسن نقوی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملتان اور پیرا پلیجک سینٹر کا افتتاح کریں گے وزیر علیٰ محسن نقوی […]
بانی پی ٹی آئی نے سائفر کیس اور توشہ خانہ نیب ریفرنس کے تفصیلی فیصلے کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر، حامد خان اور بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام اباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کر […]
لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز،رواں ماہ ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا وزیراعلی پنجاب محسن نقوی لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ وزیراعلی نے اڈہ پلاٹ سے مراکہ ملتان روڈ تک 15کلومیٹر پورے روٹ پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا وزیر اعلیٰ محسن نقوی […]
ایک اور وعدہ پورا،اڑھائی ماہ میں چلڈرن ہسپتال نیا ہو گیا، ایمرجنسی بلاک اور وارڈز کی اپ گریڈیشن مکمل،100مزید بیڈز کا اضافہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چلڈرن ہسپتال کے اپ گریڈڈ ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کر دیا وزیراعلی محسن نقوی نے نئے ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا،بچوں کے علاج معالجے کیلئے فراہم کردہ سہولتوں […]