تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی۔ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے امیدوار شہریار ریاض کی جانب سے درخواست دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔واضح رہے کہ شہریار ریاض این اے 56 سے امیدوار ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری کو ہونے تھے، پی ٹی آئی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے رؤف حسن کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھا۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی […]
لاہور ہائیکورٹ نے دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر فریقین سے 6 فروری کو جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف کیس کی سماعت ہوائی، جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مزمل اختر شبیر کی درخواست پر سماعت کی۔ ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے درخواست گزار کی جانب سے […]