LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر) پی ٹی آئی نے راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دیدی

تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی۔

قومی اسمبلی کی نشست کے لیے امیدوار شہریار ریاض کی جانب سے درخواست دی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔واضح رہے کہ شہریار ریاض این اے 56 سے امیدوار ہیں۔

X