اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی۔ تھانہ شمس کالونی پولیس ٹیم نے دوران پٹرولنگ ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1.50کلو گرام سے زائد کرسٹل آئس برآمد کر لی۔
Haripur: Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Syed Arshad Hussain Shah, former IG Dr. Naeem Khan came to Haripur Hijra Swat Chowk. They condoled with former provincial ministers Yusuf Ayub Khan, Arshad Dayub Khan and Akbar Ayub Khan on the death of their mother. Haripur Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Syed Arshad Hussain Shah expressed his heartfelt sympathy […]
ہری پور ” وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ ،سابق آئی جی ڈاکٹر نعیم خان کی ہری پور ہجرہ سوات چوک آمد۔سابق صوبائی وزراء یوسف ایوب خان ،ارشدایوب خان اور اکبر ایوب خان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کی.ہری پور وزیر اعلی خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ نے خان برادران […]
راولپنڈی( )کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم نے رواں سال کے پہلے روز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شہری حارث کو مال روڈ پر قتل کیا تھا، ملزم قتل کی واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہو گیا تھا،راولپنڈی پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا اعجاز شاہ کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، 02رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 06 موٹر سائیکلز برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں شاہد اور ذاکر شامل ہیں، ملزمان سے چوری شدہ 06موٹرسائیکل برآمد ہوئے،ایس […]
اسلام آباد وفاقی پولیس کا #انسپکٹر_منصور_کرپشن پر #گرفتار،۔۔۔ انسپکٹر منصور احمد نے راجہ محمد منیر کی فعال ملی بھگت سے تھانہ_نیلور میں مقدمہ 129/2022 کی تفتیش کے دوران 2,500,000روپے بھتہ لیا، آج علاقہ مجسٹریٹ اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا جائے گا احتشام گوندل ایس آئی #ایف_آئی_اے کیس کی تفتیش کریں گے اسلام آباد)نمائندہ […]