LOADING

Type to search

تازہ ترین کرائم

اسلام آباد(سہ پہر) کیپیٹل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی۔

اسلام آباد

کیپیٹل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی۔

تھانہ شمس کالونی پولیس ٹیم نے دوران پٹرولنگ ایک منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1.50کلو گرام سے زائد کرسٹل آئس برآمد کر لی۔

X