پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پرانے سیاستدانوں نے معاشرے اور اداروں کو تقسیم کردیا جس کی وجہ سے پاکستان کی صورت حال آج خطرناک ہے۔ ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے ایک بار پھر ن لیگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے […]
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ پیر 29جنوری کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور […]
حماس نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کی جیت قرار دیدیا۔ عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلانے کیلئے جنوبی افریقا کی درخواست منظور کرلی۔ آئی سی جے نے اسرائیل کا موقف مسترد کردیا۔حماس کے ترجمان خالد قدومی نے عالمی عدالت انصاف […]