نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے میں کمی کے لائحہ عمل پر جائزہ اجلاس. حکومت سنبھالتے ہی ہم نے ترجیحی بنیادوں پر معیشت کی بحالی کیلئے اقدامات کئے. وزیرِ اعظم. گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے. وزیرِ اعظم. گردشی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر نگراں وفاقی حکومت کی نگرانی میں تحقیقات کو نہیں مانتے، میرا ہاتھ عوام کی نبض پرہے عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا، پنجاب میں دفعہ 144 صرف پی ٹی آئی کے لیے لگائی گئی ہے۔یہ […]
سپریم کورٹ نے آزاد امیدوار ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے ان کا نام بیلٹ پیپر میں ڈالنے کا حکم دیے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے آزاد امیدوار ثناء اللہ مستی خیل کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر […]
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر کو فردِ جرم کیلئے طلب کر لیا ۔عدالت نے تمام ملزمان کو چالان کی کاپیاں بھی تقسیم کردیں۔ تفصیلات کے مطابق تاہم، آج پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا […]
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی 3 بڑی جماعتیں ناکام ہو چکی ہیں، ان جماعتوں کے پاس عوام کے مسائل کا حل نہیں ہے، نئی جماعت بنانے کا فیصلہ الیکشن کے بعد کریں گے۔ نیب اور اینٹی کرپشن کے ادارے صرف الیکشن اور سیاست میں جوڑ توڑ کے لیے […]
واپس کئے گئے سامان میں اومانی و سعودی کرنسی، قیمتی گھڑی، سوناوچاندی وغیرہ شامل مسافر کا گمشدہ سامان تقریبا پانچ لاکھ روپے مالیت کا تھا مسافر گزشتہ روز دبئی سے ملتان پہنچا اور ہینڈ بیگ لاونج میں بھول گیا رابطہ کرنے پرائرپورٹ حکام نے ضروری کاروائی کے بعد ہینڈ بیگ مسافر کے حوالے کردیا
اسلام آباد (پ۔ر) شاعر و دانشور ہمارے معاشرے کا ایسا آئینہ ہیں جس میں ہر شعبہ اپنا عکس بخوبی دیکھ سکتا ہے۔ اہلِ علم و دانش جو دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں وہی انکی تخلیقات سے جھلکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز شاعر و دانشور جان کاشمیری نے ایوانِ قائد میں نظریہ پاکستان کونسل […]
During an OIC Ambassadorial meeting convened today at the United Nations headquarters, Ambassador Munir Akram raised the issue of the construction and consecration of the ‘Ram Temple’ on the site of the demolished Babri Mosque in Ayodhya, India. He shared the contents of a letter he wrote to Mr. Miguel Ángel Moratinos, Under-Secretary-General and High […]
سابق اسپیکرقومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے۔ مرحوم الہٰی بخش سومرو اسپیکر قومی اسمبلی اورمتعدد باروفاقی وزیررہے فیملی ذرائع نے الہٰی بخش سومرو انتقال کی تصدیق کردی ہے، وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم الہٰی بخش سومرو اسپیکر قومی اسمبلی اورمتعدد بار وفاقی وزیربھی رہ چکےہیں،وہ سینیٹ کے بھی […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کمرہ عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ یہ […]