پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا انتخابی نشان واپس لیے جانے کا ’اسمارٹ حل‘ نکال ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلے کا انتخابی نشان واپس لیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کے انتخابی امیدوار عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے لڑ رہے ہیں جس کے تحت انہیں مختلف انتخابی نشان الاٹ کیے گئے ہیں۔ سوشل […]
پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی […]
پنجاب حکومت کی منظوری پرمحکمہ خزانہ پنجاب نے عام انتخابات کےلیے 4 ارب 18 کروڑ 55 لاکھ روپے کے فنڈز تقسیم کر دیئے۔ محکمہ خزانہ کی دستاویزات کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں، آرمی و رینجرزکے اخراجات اور ممکنہ اضافی اخراجات کی مد میں ڈپٹی کمشنرز کو آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس میں 2 ارب 99 […]