محکمہ موسمیات نے طویل خشک سالی کے بعد بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کے 2 سلسلے ملک پر اثر انداز ہونے کو تیارہیں جن میں سے ایک سلسلہ 26 اور 27جنوری جبکہ دوسرا سلسلہ 27 کی رات سے 31جنوری تک اثر انداز ہوگانیزاس دوران گرج چمک کے ساتھ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی کوہاٹ کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے شہریار آفریدی کی 6 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 6 فروری تک شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار […]
بلوچستان کی سیاست میں روایتی قبائلی اثر و رسوخ حاوی رہا ہے، کئی قدرآور قبائلی اور سیاسی شخصیات وزیراعلی کے منصب پر فائز رہیں اور اب 8 فروری کے انتخابات میں بھی صوبے سے 8 ایسی شخصیات حصہ لے رہی ہیں جو کہ وزیراعلی رہ چکی ہیں۔بلوچستان کے سرد موسم میں انتخابی گہماگہمی اور گرما […]