سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا ہے۔ اس سے قبل جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کو شوکاز کا تفصیلی جواب جمع کرایا تھا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے […]
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان عام انتخابات 2024 سے مکمل طور پر آؤٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق پی ٹی آئی چیئرمین کی لاہور کے حلقہ این اے 122 اور میانوالی کے حلقہ 89 سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں مسترد ہوگئی […]
سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدرپرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی، جسٹس […]
سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے 23 اکتوبر 2023 کو مختصر حکمنامہ سنایا تھا، پانچ رکنی بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن کر رہے تھے جبکہ جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس مظاہر اکبر […]
وفاقی حکومت نے لاپتا افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کردی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیشن کی مدت میں تاحکم ثانی توسیع کی گئی ہے۔ 2011 میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں لاپتا افراد کمیشن قائم […]
پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی جانب سے خواتین کی نشستوں پر ٹکٹ دینے والوں کی فہرست میں سابق وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا نام شامل نہیں ہے۔تصدیق کی کہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے خواتین کی نشستوں پر ٹکٹ کے لیے درخواست اس لیے نہیں دی تھی کہ انھیں اس وقت […]
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی عہدے سے مستعفی ہونے والے سپریم کورٹ کے پہلے جج نہیں ہیں، قبل ازیں سپریم کورٹ کے 6 اور ہائی کورٹس کے 10 ججز نے مختلف ادوار میں مختلف وجوہات کی بنا پر استعفی دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بطور جج سپریم کورٹ مستعفی ہونے […]
وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے )کے زیر اہتمام ہونے والی نیلامی کے پہلے روز چار پلاٹ نیلام کئے گئے، نیلامی کے پہلے روز سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور بھرپور مقابلہ دیکھنے میں آیا،نیلامی کے پہلے روز پلاٹس 7 اعشاریہ796 ارب روپے میں نیلام کئے گئے،سہہ روزہ پلاٹوں کی نیلام عام 12 […]
وزارت دفاع کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمود الزمان خان نے تینوں سروسز چیفس کو خطوط لکھے ہیں۔فیض آباد دھرنا کمیشن کے حوالے سے سیکریٹری دفاع نے تینوں سروسز چیفس کو خطوط لکھے ہیں۔ سیکرٹری دفاع نے آرمی چیف، ائیر چیف اور نیول چیف کو خطوط لکھے، تینوں سروسز چیفس کو سپریم کورٹ کے حکم […]
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے پاک فوج کے 2 جوان شہید جبکہ 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، اس دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، دہشت […]