پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو 21 رنز سے […]
پشاور پولیس اور خیبر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں بدستور جاری. ▪ موبائل فونز میں مخصوص ایپ کے ذریعے آن لائن قماربازی میں ملوث ملزمان گرفتار ▪ غیرقانونی اسلحہ، اسلحہ نمائش سمیت دیگر جرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ▪ بین الاقومی سطح پر منشیات کے مکروہ دھندے میں مطلوب بدنام […]
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی بلے کا نشان کیس کی سماعت میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیےہیں کہ جمہوریت ملک کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے اندر بھی ہونی چاہیے، بنیادی سوال جمہوریت کا ہے، پارٹی آئین پر مکمل عملدرآمد کا نہیں، کم از کم اتنا تو نظر آئے کہ انتخابات ہوئے ہیں، […]
اسلام آباد قومی یکجہتی اتحاد اور پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ملک میں پولرائزشن ہے جب تک تمام جماعتیں اکھٹے بیٹھ کر طے نہیں کریں گے مسائل کا حل نہیں نکل سکتا،ہم خیال لوگوں کو ساتھ یکر چلنا چاہتے ہیں، ملک میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ […]
استحکام پاکستان پارٹی نے راجہ خرم کے بجائے سنیٹر ظفر علی شاہ کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیا۔عام انتخابات کے لئے ٹکٹس جمع کرانے کا آخری دن، استحکام پاکستان پارٹی وفاقی دارالحکومت سے بڑا امیدوار سامنے لے آئی ۔استحکام پاکستان پارٹی نے اسلام آباد کے اہم سیاسی گھرانے سے امیدوار میدان میں اتاردیا ۔استحکام پاکستان پارٹی […]
https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/419070866_356303373932345_2169716777085010251_n.mp4
The death anniversary of famous Pakistani musician and sarangi player Ustad Bundu Khan is being observed today. He was born at Delhi in 1880. Ustad Bundu Khan migrated to Karachi after independence and became associated with Radio Pakistan. He died on this day in 1955.
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نظریاتی کے سربراہ اختر اقبال ڈار نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کرائے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی اختر اقبال ڈار کا کہنا تھاکہ مجھے نہیں پتہ کہ پی ٹی آئی امیدواروں نے ہماری ٹکٹیں […]
تحریک انصاف اور پی ٹی آئی نظریاتی کے مابین 11 نکاتی معاہدہ منظر عام پر آگیا،معاہدے کے متن کے مطابق ملک میں انتخابات ملتوی کرنے کی سازش ہورہی ہے، دونوں جماعتیں ملکر سازش ناکام بنائیں گی،پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی این کی غیر مشروط حمایت کریگی،دونوں جماعتیں بلے یا بلے باز کے نشان پر […]
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی تصدیق کردی اور کہا کہ افغانستان دورے کا اہم مقصد یہ تھا کہ باہمی افہام و تفہیم سے مسائل حل کیے جائیں، ملا ہیبت اللہ کی زبردست حمایت حاصل ہوئی جس پر ان کا […]