بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز مرکزی سیکرٹریٹ منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت اب اڈیالہ جیل کے بجائے الیکشن کمیشن میں ہوگی، توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد ہوچکی۔ […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بلے کا نشان نہ دینے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہوریت تباہ ہو گی اور کرپشن کا دروازہ کھلے گا، فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل لازمی دائر کریں گے، بلے کا نشان لے کر عوام کے […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 7 امیدواروں کو ریٹرننگ افسران (آر اوز) نے آزاد امیدوار قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں سے تیر چھن گیا، پنجاب میں 7 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ کے باوجود انتخابی نشان تیر الاٹ نہیں کیا گیا، جس کے بعد 3 قومی اسمبلی اور 4 پنجاب اسمبلی کے […]
جاپان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ انڈسٹریل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے گروپ ماہرین نے کہا ہے کہ وسطی جاپان میں آنے والے شدید زلزلے کی وجہ سے زمین کی سطح میں تقریباً چار میٹر تک کی تبدیلی آئی ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے اینایچ کے کے مطابق جاپانی ماہرین کی جانب سے جاری بیان میں […]
پاکستان کی اعلیٰ قسم کی 182 ٹن خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین کے صوبہ سیچوان کے شہر نیجیانگ پہنچ گئی۔چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ یہ اہم برآمدی کھیپ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک نئے باب کی نشاندہی کرتی ہے اور اس سے اقتصادی تعاون میں اضافے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ملی۔ لاہور ہائی کورٹ نے اعجاز چوہدری کی اپیلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نے اپیلیٹ ٹربیونل اور ریٹرننگ افسر کا کاغذاتِ نامزدگی مسترد […]
اسلام آباد ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس اسلام آباد کی جانب سے تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری تینوں حلقوں سے مجموعی طور پر 119 امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کیے گئے این اے 46 میں مجموعی طور پر 44 امیدوار میدان میں اتریں گے این اے 46 سے 29 امیدوار آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ […]
چارسدہ گزشتہ روز مورخہ 14/01/2024 کو تھانہ پڑانگ ضلع چارسدہ پولیس کو بمقام دریائے خیالی نزد دیرہ اخونزاگان دریا سے ایک لاوارث زنانہ لاش بعمر 20/25 سال جس نے کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے ،قد تقریباََ 5 فٹ 4 انچ اور رنگ گندمی ملی ہے ۔ آپ تمام دوستوں اور عوام سے اپیل […]
شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ۔شاہدرہ چوک کی اطراف کی سڑکیں 100 فیصد مکمل،خوبصورت پودے او رلینڈ سیکپنگ . ڈرینج کا کام بھی 100فیصد پورا وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا رات گئے صوبائی کابینہ کے ہمراہ شدید سردی میں شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ وزیر اعلی محسن نقوی نے صوبائی وزراء کے ہمراہ شاہدرہ چوک […]
سردی کے باوجود مسلسل دورے۔ وزیراعلی محسن نقوی صوبائی کابینہ کے ہمراہ بند روڈ پہنچ گئے وزیر اعلی محسن نقوی کا صوبائی وزراء کے ہمراہ کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور منصوبے کا دورہ وزیراعلی نے کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ کے دونوں پیکجز پر جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا وزیر اعلی محسن نقوی نے تعمیراتی سرگرمیوں […]