حکومت نے وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کردیے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے وفاقی وزرا اورسرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت انتخابات اورنئی حکومت کی تشکیل تک کوئی بھی غیر ملکی دورہ نہیں کرےگا۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ نگران […]
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران سے تعلقات اور مختلف شعبوں میں وسعت دینے کا خواہاں ہے۔ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ہم منصب اور وفد کو پاکستان میں خوش آمدید […]
سپریم کورٹ نے سردار اختر مینگل کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس […]