آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی رنگ لانے لگی، ملک میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے ساتھ پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کی لٹکتی تلوار کا دبا بھی ختم ہو گیا۔ پاکستان کو جون 2024 تک کل واجب الادا ساڑھے 24 ارب ڈالرز میں سے 12.4 ارب ڈالرز […]
پریکٹس اینڈ پروسجیر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا، فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے لکھا، تفصیلی فیصلہ 21 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں لکھا گیا چیف جسٹس کے اختیارات باٹنے کی مخالفت کرنے والوں میں جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں، آرٹیکل 184 تھری […]