پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے لیے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے دوبارہ اپیل دائر کر دی اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی […]
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے اٹک سے کھڑے ہونے والے امیدواروں کے تجویز و تائید کنندگان کی کاغذات سمیت جبری گمشدگیوں پر ڈی پی او اٹک کو طلب کرلیا۔ پی ٹی آئی کے امیدوارکے وکیل سردار عبدالرازق نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی، جس میں موقف […]
توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز کل ہوگا جبکہ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب […]