مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 پر منظور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ جاری ہے۔ این اے 130 کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ریٹرننگ افسر نے آج […]
سعودی شہری نے سزائے موت پرعملدرآمد سے صرف چند لمحے قبل اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیٹے کے قاتل کو معاف کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ کے علاقے حمدانیہ میں 5 سال قبل معمولی بات پر ہونے والے جھگڑے کا نتیجہ سعودی شہری کے بیٹے کا قتل نکلا تھا۔علاقے میں کارپارکنگ کے اختلاف […]
بھارت میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق سفارتخانے کے ترجمان نے زور دار دھماکے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے پیچھے دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس کو چانکیہ پوری علاقے میں واقع اسرائیلی […]
سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ریاض کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ریاض کھوکھر کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا، ریاض کھوکھر ہمیشہ ترقی پسند […]
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور سابق چیف ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کیس میں وزرات دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ اسمارٹ فونز سے آڈیو ریکارڈنگ کے متعدد سستے ٹولز دستیاب ہیں جو کوئی […]
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحکم امتناع جاری کیا، عدالتی فیصلےکے مطابق کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے لیے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے دوبارہ اپیل دائر کر دی اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی […]
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے اٹک سے کھڑے ہونے والے امیدواروں کے تجویز و تائید کنندگان کی کاغذات سمیت جبری گمشدگیوں پر ڈی پی او اٹک کو طلب کرلیا۔ پی ٹی آئی کے امیدوارکے وکیل سردار عبدالرازق نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی، جس میں موقف […]
توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز کل ہوگا جبکہ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب […]
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب کی پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس کامران حیات نے سماعت کی اور ابتدائی دلائل سننے کے بعد […]