الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 175 ہو گئی۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا۔ فہرست میں پاکستان تحریک انصاف کو بغیر […]
بلوچستان میں بھی عام انتخابات کی بھرپور گہما گہمی جاری ہے، قومی اسمبلی کی 16، بلوچستان اسمبلی کی 51، خواتین اور اقلیتوں سمیت 14 مخصوص نشستوں کیلئے 2 ہزار سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کیلئے 511 اور صوبائی اسمبلی کیلئے 1387 جبکہ […]